Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 1 (سنن الترمذي)

[1]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ح و حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ بِغَيْرِ طُہُورٍ وَلَا صَدَقَةٌ مِنْ غُلُولٍ قَالَ ہَنَّادٌ فِي حَدِيثِہِ إِلَّا بِطُہُورٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا الْحَدِيثُ أَصَحُّ شَيْءٍ فِي ہَذَا الْبَابِ وَأَحْسَنُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيہِ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَنَسٍ وَأَبُو الْمَلِيحِ بْنُ أُسَامَةَ اسْمُہُ عَامِرٌ وَيُقَالُ زَيْدُ بْنُ أُسَامَةَ بْنِ عُمَيْرٍ الْہُذَلِيُّ

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صلاۃبغیر وضو کے قبول نہیں کی جاتی ۲؎ اور نہ صدقہ حرام مال سے قبول کیاجاتاہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-اس باب میں یہ حدیث سب سے صحیح اورحسن ہے۳؎۔ ۲-اس باب میں ابو الملیح کے والد اُسامہ،ابوہریرہ اورانس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔