Jamia al-Tirmidhi Hadith 20 (سنن الترمذي)
[20]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِيُّ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي سَفَرٍ،فَأَتَی النَّبِيُّ ﷺ حَاجَتَہُ فَأَبْعَدَ فِي الْمَذْہَبِ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ،وَأَبِي قَتَادَةَ،وَجَابِرٍ،وَيَحْيَی بْنِ عُبَيْدٍ،عَنْ أَبِيہِ،وَأَبِي مُوسَی،وَابْنِ عَبَّاسٍ،وَبِلاَلِ بْنِ الْحَارِثِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَيُرْوَی عَنْ النَّبِيِّ ﷺ: أَنَّہُ كَانَ يَرْتَادُ لِبَوْلِہِ مَكَانًا كَمَا يَرْتَادُ مَنْزِلاً. وَأَبُو سَلَمَةَ اسْمُہُ عَبْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ الزُّہْرِيُّ.
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھا،آپ قضائے حاجت کے لیے نکلے تو بہت دورنکل گئے ۱ ؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں عبدالرحمٰن بن ابی قراد،ابو قتادہ،جابر،یحیی بن عبیدعن أبیہ،أبو موسی،ابن عباس اور بلال بن حارث رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئیہیں،۳-روایت کی جاتی ہے کہ نیزنبی اکرمﷺ پیشاب کے لئے اس طرح جگہ ڈھونڈھتے تھے جس طرح مسافر اترنے کے لئے جگہ ڈھونڈھتا ہے۔۴-ابوسلمہ کا نام عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن عوف زہری ہے۔