Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2189 (سنن الترمذي)

[2189]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَنْ أُسَيْدِ بْنِ حُضَيْرٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَ يَا رَسُولَ اللہِ اسْتَعْمَلْتَ فُلَانًا وَلَمْ تَسْتَعْمِلْنِي فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّی تَلْقَوْنِي عَلَی الْحَوْضِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

اسیدبن حضیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ نے فلاں کو عامل بنادیااورمجھے عامل نہیں بنایا،رسول اللہﷺ نے فرمایا:تم لوگ میرے بعد(غلط)ترجیح دیکھوگے،لہذا تم اس پر صبر کرنایہاں تک کہ مجھ سے حوض کوثرپر ملو۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔