Jamia al-Tirmidhi Hadith 2225 (سنن الترمذي)
[2225]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قِيلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لَوْ اسْتَخْلَفْتَ قَالَ إِنْ أَسْتَخْلِفْ فَقَدْ اسْتَخْلَفَ أَبُو بَكْرٍ وَإِنْ لَمْ أَسْتَخْلِفْ لَمْ يَسْتَخْلِفْ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ وَہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: عمربن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہا گیا: کاش!آپ کسی کو خلیفہ نامزد کردیتے،انہوں نے کہا: اگرمیں کسی کو خلیفہ مقررکروں تو ابوبکرنے خلیفہ مقررکیا ہے اوراگرکسی کو خلیفہ نہ مقرر کروں تو رسول اللہﷺ نے خلیفہ نہیں مقررکیا ہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-اس حدیث میں ایک قصہ بھی مذکورہے ۲؎،۲-یہ حدیث صحیح ہے،اورکئی سندوں سے ابن عمرسے مروی ہے۔