Jamia al-Tirmidhi Hadith 2236 (سنن الترمذي)
[2236]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ تُقَاتِلُكُمْ الْيَہُودُ فَتُسَلَّطُونَ عَلَيْہِمْ حَتَّی يَقُولَ الْحَجَرُ يَا مُسْلِمُ ہَذَا يَہُودِيٌّ وَرَائِي فَاقْتُلْہُ قَالَ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: یہود تم سے لڑیں گے اورتم ان پر غالب ہوجاؤگے یہاں تک کہ پتھرکہے گا:اے مسلمان! میرے پیچھے یہ یہودی ہے اسے قتل کردو ۱ ؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔