Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2243 (سنن الترمذي)

[2243]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ الْإِيمَانُ يَمَانٍ وَالْكُفْرُ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ وَالسَّكِينَةُ لِأَہْلِ الْغَنَمِ وَالْفَخْرُ وَالرِّيَاءُ فِي الْفَدَّادِينَ أَہْلِ الْخَيْلِ وَأَہْلِ الْوَبَرِ يَأْتِي الْمَسِيحُ إِذَا جَاءَ دُبُرَ أُحُدٍ صَرَفَتْ الْمَلَائِكَةُ وَجْہَہُ قِبَلَ الشَّامِ وَہُنَالِكَ يَہْلَكُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ایمان یمن کی طرف سے نکلا ہے اورکفر مشرق(پورب) کی طرف سے،سکون و اطمینان والی زندگی بکری والوں کی ہے،اورفخروریاکاری فدادین یعنی گھوڑے اوراونٹ والوں میں ہے،جب مسیح دجال احدکے پیچھے آئے گا تو فرشتے اس کا رخ شام کی طرف پھیردیں گے اورشام ہی میں وہ ہلاک ہوجائے گا۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔