Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2250 (سنن الترمذي)

[2250]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا عَلَی الْأَرْضِ نَفْسٌ مَنْفُوسَةٌ يَعْنِي الْيَوْمَ تَأْتِي عَلَيْہَا مِائَةُ سَنَةٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَبُرَيْدَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: آج روئے زمین پر جو بھی زندہ ہے سوسال بعدنہیں رہے گا ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-اس باب میں ابن عمر،ابوسعیدخدری اوربریدہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔