Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2331 (سنن الترمذي)

[2331]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (5279)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْہَرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ كَامِلٍ أَبِي الْعَلَاءِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ عُمْرُ أُمَّتِي مِنْ سِتِّينَ سَنَةً إِلَی سَبْعِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری امت کے اکثرلوگوں کی عمر ساٹھ سے ستر سال تک کے درمیان ہوگی۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ابوصالح کی یہ حدیث جسے وہ ابو ہریرہ سے روایت کرتے ہیں حسن غریب ہے،۲-یہ حدیث ابوہریرہ سے اس کے علاوہ کئی اور سندوں سے بھی مروی ہے۔