Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2354 (سنن الترمذي)

[2354]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا المُحَارِبِيُّ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَدْخُلُ فُقَرَاءُ المُسْلِمِينَ الجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِہِمْ بِنِصْفِ يَوْمٍ وَہُوَ خَمْسُمِائَةِ عَامٍ)) ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:فقیرومحتاج مسلمان جنت میں مالداروں سے آدھادن پہلے داخل ہوں گے اور یہ آدھادن پانچ سو برس کے برابر ہے۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔