Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2406 (سنن الترمذي)

[2406] إسنادہ ضعیف

علي بن یزید و عبید اللہ بن زحر: ضعیفان

وللحدیث شواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 255

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ح و حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ زَحْرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ مَا النَّجَاةُ قَالَ أَمْسِكْ عَلَيْكَ لِسَانَكَ وَلْيَسَعْكَ بَيْتُكَ وَابْكِ عَلَی خَطِيئَتِكَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! نجات کی کیاصورت ہے؟ آپ نے فرمایا: اپنی زبان کو قابو میں رکھو،اپنے گھرکی وسعت میں مقیدرہو اور اپنی خطاؤں پر روتے رہو ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔