Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2435 (سنن الترمذي)

[2435]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (5598)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ شَفَاعَتِي لِأَہْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ والوں کے لیے ہوگی ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے،۲-اس باب میں جابر رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔