Jamia al-Tirmidhi Hadith 2440 (سنن الترمذي)
[2440] إسنادہ ضعیف
عطیۃ العوفي: ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ مِنْ أُمَّتِي مَنْ يَشْفَعُ لِلْفِئَامِ مِنْ النَّاسِ وَمِنْہُمْ مَنْ يَشْفَعُ لِلْقَبِيلَةِ وَمِنْہُمْ مَنْ يَشْفَعُ لِلْعَصَبَةِ وَمِنْہُمْ مَنْ يَشْفَعُ لِلرَّجُلِ حَتَّی يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری امت کاکوئی شخص کئی جماعت کے لیے شفاعت کرے گا،کوئی ایک قبیلہ کے لیے شفاعت کرے گا،کوئی ایک گروہ کے لیے شفاعت کرے گا،اور کوئی ایک آدمی کے لیے شفاعت کرے گا،یہاں تک کہ سب جنت میں داخل ہوں جائیں گے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔