Jamia al-Tirmidhi Hadith 25 (سنن الترمذي)
[25]حسن
ولہ شاھد حسن عند ابن ماجہ (397) مشکوۃ المصابیح (402)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ،وَبِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ،قَالاَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ،عَنْ أَبِي ثِفَالٍ الْمُرِّيِّ،عَنْ رَبَاحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حُوَيْطِبٍ،عَنْ جَدَّتِہِ،عَنْ أَبِيہَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: لاَوُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرْ اسْمَ اللہِ عَلَيْہِ. قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ،وَأَبِي سَعِيدٍ،وَأَبِي ہُرَيْرَةَ،وَسَہْلِ بْنِ سَعْدٍ،وَأَنَسٍ. قَالَ أَبُو عِيسَی: قَالَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: لاَأَعْلَمُ فِي ہَذَا الْبَابِ حَدِيثًا لَہُ إِسْنَادٌ جَيِّدٌ. و قَالَ إِسْحَاقُ: إِنْ تَرَكَ التَّسْمِيَةَ عَامِدًا أَعَادَ الْوُضُوءَ،وَإِنْ كَانَ نَاسِيًا أَوْ مُتَأَوِّلاً أَجْزَأَہُ. قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ: أَحْسَنُ شَيْئٍ فِي ہَذَا الْبَابِ حَدِيثُ رَبَاحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَرَبَاحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَدَّتِہِ عَنْ أَبِيہَا،وَأَبُوہَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ. وَأَبُو ثِفَالٍ الْمُرِّيُّ اسْمُہُ ثُمَامَةُ بْنُ حُصَيْنٍ. وَرَبَاحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ-ہُوَ أَبُو بَكْرِ بْنُ حُوَيْطِبٍ-مِنْہُمْ مَنْ رَوَی ہَذَا الْحَدِيثَ،فَقَالَ: عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حُوَيْطِبٍ،فَنَسَبَہُ إِلَی جَدِّہِ.
سعید بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو فرماتے سنا: جو بسم اللہ کرکے وضو شروع نہ کرے اس کا وضو نہیں ہوتا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-اس باب میں عائشہ،ابوہریرہ،ابوسعیدخدری،سہل بن سعد اور انس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۲-احمد بن حنبل کہتے ہیں: مجھیاس باب میں کوئی ایسی حدیث نہیں معلوم جس کی سندعمدہ ہو،۳-اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں: اگر کوئی قصداًبسم اللہ کہناچھوڑدے تو وہ دوبارہ وضوکرے اوراگربھول کرچھوڑے یا وہ اس حدیث کی تاویل کررہاہوتویہ اسے کافی ہوجائے گا،۴-محمدبن اسماعیل بخاری کہتے ہیں کہ اس باب میں سب سے اچھی یہی مذکورہ بالا حدیث رباح بن عبدالرحمٰن کی ہے،یعنی سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کی حدیث۔