Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2617 (سنن الترمذي)

[2617]إسنادہ حسن

والراجح أن دراجًا حسن الحدیث عن أبی الھیثم وعن غیرہ مشکوۃ المصابیح (723)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ أَبِي السَّمْحِ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا رَأَيْتُمْ الرَّجُلَ يَتَعَاہَدُ الْمَسْجِدَ فَاشْہَدُوا لَہُ بِالْإِيمَانِ فَإِنَّ اللہَ تَعَالَی يَقُولُ إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللہِ مَنْ آمَنَ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَی الزَّكَاةَ الْآيَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم کسی شخص کو مسجد میں پابندی سے آتے جاتے دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو۔اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: إِنَّمَا یَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللہِ مَنْ آمَنَ بِاللہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلاَۃَ وَآتَی الزَّکَاۃَ الآیَۃَ ۱؎ ۔ وضاحت ۱؎: اللہ کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں،نمازوں کے پابند ی کرتے ہیں،زکاۃ دیتے ہیں،اللہ کے سواکسی سے نہ ڈرتے،توقع ہے کہ یہی لوگ یقینا ً ہدایت یافتہ ہیں۔(سورۃ توبہ:۱۸)