Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2646 (سنن الترمذي)

[2646]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيہِ عِلْمًا سَہَّلَ اللہُ لَہُ طَرِيقًا إِلَی الْجَنَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو علم حاصل کرنے کے ارادہ سے کہیں جائے،تو اللہ اس کے لیے جنت کے راستے کو آسان(وہموار) کردیتاہے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔