Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2681 (سنن الترمذي)

[2681] إسنادہ ضعیف جدًا

ابن ماجہ (222)

روح بن جناح: ضعیف اتھمہ ابن حبان (تقریب: 1961)

انوار الصحیفہ ص 265

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقِيہٌ أَشَدُّ عَلَی الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ مِنْ حَدِيثِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک فقیہ (عالم) ہزار عبادت کرنے والوں کے مقابلہ میں اکیلا شیطان پرحاوی اوربھاری ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے۔ہم اسے ولید بن مسلم کی روایت سے صرف اسی سند جانتے ہیں۔