Jamia al-Tirmidhi Hadith 2686 (سنن الترمذي)
[2686]إسنادہ حسن
دراج أبو السمح: حسن الحدیث عن أبی الھیثم وعن غیرہ مشکوۃ المصابیح (222)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الشَّيْبَانِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ لَنْ يَشْبَعَ الْمُؤْمِنُ مِنْ خَيْرٍ يَسْمَعُہُ حَتَّی يَكُونَ مُنْتَہَاہُ الْجَنَّةُ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: مومن بھلائی سے ہر گز آسودہ نہیں ہوتایہاں تک کہ وہ اپنے آخری انجام جنت میں پہنچ جاتاہے ۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔