Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2694 (سنن الترمذي)

[2694]صحیح

مشکوۃ المصابیح (4646)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ الْأَسَدِيُّ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ الرَّجُلَانِ يَلْتَقِيَانِ أَيُّہُمَا يَبْدَأُ بِالسَّلَامِ فَقَالَ أَوْلَاہُمَا بِاللہِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ قَالَ مُحَمَّدٌ أَبُو فَرْوَةَ الرَّہَاوِيُّ مُقَارِبُ الْحَدِيثِ إِلَّا أَنَّ ابْنَہُ مُحَمَّدَ بْنَ يَزِيدَ يَرْوِي عَنْہُ مَنَاكِيرَ

ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ پوچھاگیا: اللہ کے رسول! جب دو آدمی آپس میں ملیں تو سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ آپ نے فرمایا: ان دونوں میں سے جو اللہ کے زیادہ قریب ہے ۱ ؎۔(وہ پہل کرے گا) امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں: ابوفروہ رہاوی مقارب الحدیث ہیں،مگر ان کے بیٹے محمد بن یزید ان سے منکر حدیثیں روایت کرتے ہیں۔