Jamia al-Tirmidhi Hadith 2704 (سنن الترمذي)
[2704]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَی الْكَبِيرِ وَالْمَارُّ عَلَی الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَی الْكَثِيرِ قَالَ وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: چھوٹا بڑے کو،چلنے والابیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کوسلام کریں۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔