Jamia al-Tirmidhi Hadith 29 (سنن الترمذي)
[29] إسنادہ ضعیف
عبد الکریم بن أبی المخارق ضعیف
والحدیث الآتي (الأصل: 31) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ أَبِي أُمَيَّةَ،عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلاَلٍ قَالَ: رَأَيْتُ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَہُ،فَقِيلَ لَہُ،أَوْ قَالَ: فَقُلْتُ لَہُ: أَتُخَلِّلُ لِحْيَتَكَ؟ قَالَ: وَمَا يَمْنَعُنِي؟ وَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُخَلِّلُ لِحْيَتَہُ.
حسان بن بلال کہتے ہیں: میں نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما کودیکھا کہ انہوں نے وضو کیا تواپنی داڑھی میں خلال کیا ۱؎ ان سے کہاگیا یا راوی حدیث حسان نے کہا کہ میں نے ان سے کہا:کیاآپ اپنی داڑھی کا خلال کررہے ہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں داڑھی کا خلال کیوں نہ کروں جب کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کوداڑھی کا خلال کرتے دیکھاہے۔