Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 34 (سنن الترمذي)

[34] سندہ ضعیف

ابو داود (129) ابن ماجہ (441)

ابن عقیل ضعیف

قول جعفر بن محمد الصادق یعنی ’’سفيان بن عيينة يقول: سألت جعفر بن محمد عن مسح الرأس أيجزئ مرة؟ فقال: إي والله‘‘ (سندہ صحیح)

انوار الصحیفہ ص 190

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ أَنَّہَا رَأَتْ النَّبِيَّ ﷺ يَتَوَضَّأُ قَالَتْ مَسَحَ رَأْسَہُ وَمَسَحَ مَا أَقْبَلَ مِنْہُ وَمَا أَدْبَرَ وَصُدْغَيْہِ وَأُذُنَيْہِ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَجَدِّ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ الرُّبَيِّعِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ مَسَحَ بِرَأْسِہِ مَرَّةً وَالْعَمَلُ عَلَی ہَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَہْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ وَمَنْ بَعْدَہُمْ وَبِہِ يَقُولُ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَابْنُ الْمُبَارَكِ وَالشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ وَإِسْحَقُ رَأَوْا مَسْحَ الرَّأْسِ مَرَّةً وَاحِدَةً حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الْمَكِّيُّ قَال سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ سَأَلْتُ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ مَسْحِ الرَّأْسِ أَيُجْزِئُ مَرَّةً فَقَالَ إِي وَاللہِ

ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا،آپ نے اپنے سرکاایک بارمسح کیا،اگلے حصہ کا بھی اورپچھلے حصہ کا بھی اوراپنی دونوں کنپٹیوں اورکانوں کابھی۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-ربیع رضی اللہ عنہا کی حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں علی اور طلحہ بن مصرف بن عمرو کے دادا (عمرو بن کعب یامی) رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،۳-اوربھی سندوں سے یہ بات مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے سرکا مسح ایک بار کیا،۴-صحابہ کرام اوران کے بعدکے لوگوں میں سے اکثراہل علم کا اسی پرعمل ہے اور جعفر بن محمد،سفیان ثوری،ابن مبارک،شافعی ۲؎ احمد بن حنبل اوراسحاق بن راہویہ بھی یہی کہتے ہیں،۵-سفیان بن عیینہ کہتے ہیں کہ میں نے جعفر بن محمد سے سرکے مسح کے بارے میں پوچھا:کیا ایک مرتبہ سرکا مسح کرلینا کافی ہے؟ تو انہوں نے کہا: ہاں قسم ہے اللہ کی۔