Jamia al-Tirmidhi Hadith 43 (سنن الترمذي)
[43]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ہُرْمُزَ ہُوَ الْأَعْرَجُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ وَہُوَ إِسْنَادٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رَوَی ہَمَّامٌ عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے اعضائے وضو دودوبار دھوئے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن غریب ہے،۲-اس باب میں جابر رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے،۳-ہم یہ جانتے ہیں کہ اسے صرف ابن ثوبان نے عبداللہ بن فضل سے روایت کیا ہے اور یہ سندحسن صحیح ہے،۴-ھمام نے بسند عامر الا ٔ حول عن عطاء عن ابی ہریرہ روایت کی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اعضائے وضو تین تین بار دھوئے ۱؎۔