Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 45 (سنن الترمذي)

[45] إسنادہ ضعیف جدًا

ابن ماجہ (41)

ثابت بن أبي صفیۃ : ضعیف رافضي (تقریب: 818)

وشریک القاضي عنعن

وحدیث البخاري (157،158،159) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 190

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَی الْفَزَارِيُّ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّةَ،قَالَ: قُلْتُ لأَبِي جَعْفَرٍ: حَدَّثَكَ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً،وَمَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ،وَثَلاَثًا ثَلاَثًا. قَالَ نَعَمْ.

ابوحمزہ ثابت بن ابی صفیہ ثمالی کہتے ہیں کہ میں نے ابوجعفرسے پوچھا:کیا جابر رضی اللہ عنہما نے آپ سے یہ بیان کیا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اعضائے وضو ایک ایک بار،دودوبار،اورتین تین بار دھوئے ہیں؟ تو انہوں نے کہا: ہاں (بیان کیا ہے)۔