Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 46 (سنن الترمذي)

[46] إسنادہ ضعیف جدًا

ابن ماجہ (41)

ثابت بن أبي صفیۃ : ضعیف رافضي (تقریب: 818)

وشریک القاضي عنعن

وحدیث البخاري (157،158،159) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 190

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَی وَكِيعٌ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّةَ قَالَ: قُلْتُ لأَبِي جَعْفَرٍ: حَدَّثَكَ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً؟ قَالَ: نَعَمْ. و حَدَّثَنَا بِذَلِكَ ہَنَّادٌ وَقُتَيْبَةُ قَالاَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّة. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَہَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ شَرِيكٍ،لأَنَّہُ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْہٍ ہَذَا عَنْ ثَابِتٍ نَحْوَ رِوَايَةِ وَكِيعٍ. وَشَرِيكٌ كَثِيرُ الْغَلَطِ. وَثَابِتُ بْنُ أَبِي صَفِيَّةَ ہُوَ أَبُو حَمْزَةَ الثُّمَالِيُّ.

یہ حدیث وکیع نے ثابت بن ابی صفیہ سے روایت کی ہے،میں نے ابوجعفر (محمد بن علی بن حسین الباقر) سے پوچھاکہ آپ سے جابر رضی اللہ عنہما نے یہ بیان کیا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اعضائے وضو کو ایک بار دھودیا،انہوں نے جواب دیا: ہاں،۱-اوریہ شریک کی روایت سے زیادہ صحیح ہے کیوں کہ یہ ثابت سے وکیع کی روایت کی طرح اوربھی کئی سندوں سے مروی ہے،۲-اور شریک کثیرالغلط راوی ہیں۔