Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 48 (سنن الترمذي)

[48]صحیح

مشکوۃ المصابیح (410)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ وَقُتَيْبَةُ قَالاَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي حَيَّةَ،قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ كَفَّيْہِ حَتَّی أَنْقَاہُمَا،ثُمَّ مَضْمَضَ ثَلاَثًا وَاسْتَنْشَقَ ثَلاَثًا،وَغَسَلَ وَجْہَہُ ثَلاَثًا،وَذِرَاعَيْہِ ثَلاَثًا،وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ مَرَّةً،ثُمَّ غَسَلَ قَدَمَيْہِ إِلَی الْكَعْبَيْنِ،ثُمَّ قَامَ فَأَخَذَ فَضْلَ طَہُورِہِ فَشَرِبَہُ،وَہُوَ قَائِمٌ،ثُمَّ قَالَ: أَحْبَبْتُ أَنْ أُرِيَكُمْ كَيْفَ كَانَ طُہُورُ رَسُولِ اللہِ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَفِي الْبَاب عَنْ عُثْمَانَ وَعَبْدِاللہِ بْنِ زَيْدٍ،وَابْنِ عَبَّاسٍ،وَعَبْدِاللہِ بْنِ عَمْرٍو،وَالرُّبَيِّعِ،وَعَبْدِاللہِ بْنِ أُنَيْسٍ،وَعَائِشَةَ رِضْوَانُ اللہِ عَلَيْہِمْ۔

بوحیہ کہتے ہیں: میں نے علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا تو اپنے دونوں پہنچے دھوئے یہاں تک کہ انہیں خوب صاف کیا،پھر تین بار کلی کی،تین بار ناک میں پانی چڑھا یا،تین باراپناچہرہ دھویا اور ایک باراپنے سرکا مسح کیا،پھر اپنے دونوں پاؤں ٹخنوں تک دھوئے،پھرکھڑے ہوئے اور وضو سے بچے ہوئے پانی کو کھڑے کھڑے پی لیا ۱؎،پھر کہا: میں نے تمہیں دکھانا چاہاکہ رسول اللہﷺ کاوضوکیسے ہوتا تھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-اس باب میں عثمان،عبداللہ بن زید،ابن عباس،عبداللہ بن عمرو،ربیع،عبداللہ بن انیس اور عائشہ رضوان اللہ علیہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔