Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 52 (سنن الترمذي)

[52]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ الْعَلاَءِ نَحْوَہُ،و قَالَ قُتَيْبَةُ فِي حَدِيثِہِ: فَذَلِكُمْ الرِّبَاطُ،فَذَلِكُمْ الرِّبَاطُ،فَذَلِكُمْ الرِّبَاطُ،ثَلاَثًا. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ،وَعَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،وَابْنِ عَبَّاسٍ،وَعَبِيدَةَ-وَيُقَالُ عُبَيْدَةُ بْنُ عَمْرٍو-وَعَائِشَةَ،وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِشٍ الْحَضْرَمِيِّ،وَأَنَسٍ. قَالَ أَبُو عِيسَی: وَحَدِيثُ أَبِي ہُرَيْرَةَ فِي ہَذَا الْبَابِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ. وَالْعَلاَءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہُوَ ابْنُ يَعْقُوبَ الْجُہَنِيُّ الْحُرَقِيُّ وَہُوَ ثِقَةٌ عِنْدَ أَہْلِ الْحَدِيثِ.

اس سند سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس طرح روایت ہے،لیکن قتیبہ نے اپنی روایت میں فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ فَذَلِکُمْ الرِّبَاطُ تین بارکہاہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث اس باب میں حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں علی،عبداللہ بن عمرو،ابن عباس،عَبیدہ-یا۔۔۔عُبیدہ بن عمرو-عائشہ،عبدالرحمٰن بن عائش الحضرمی اور انس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔