Jamia al-Tirmidhi Hadith 53 (سنن الترمذي)
[53] إسنادہ ضعیف
أبو معاذ ضعیف کما قال المؤلف رحمہ اللہ،وانظر التقریب (2532)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعِ بْنِ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ حُبَابٍ عَنْ أَبِي مُعَاذٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ خِرْقَةٌ يُنَشِّفُ بِہَا بَعْدَ الْوُضُوءِ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ لَيْسَ بِالْقَائِمِ وَلَا يَصِحُّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ فِي ہَذَا الْبَابِ شَيْءٌ وَأَبُو مُعَاذٍ يَقُولُونَ ہُوَ سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ وَہُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ أَہْلِ الْحَدِيثِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ کے پاس ایک کپڑا تھا جس سے آپ وضوکے بعد اپنا بدن پونچھتے تھے ۱؎۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت درست نہیں ہے،نبی اکرم ﷺ سے اس باب میں کوئی بھی روایت صحیح نہیں ہے،ابومعاذ سلیمان بن ارقم محدّثین کے نزدیک ضعیف ہیں،۲-اس باب میں معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔