Jamia al-Tirmidhi Hadith 58 (سنن الترمذي)
[58] إسنادہ ضعیف
محمد بن حمید بن حیان الرازي ضعیف ضعفہ الجمھور
وابن إسحاق مدلس وعنعن إن صح السند إلیہ
والحدیث الآتي (الأصل: 60) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ طَاہِرًا أَوْ غَيْرَ طَاہِرٍ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسٍ فَكَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ أَنْتُمْ قَالَ كُنَّا نَتَوَضَّأُ وُضُوءًا وَاحِدًا قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ وَالْمَشْہُورُ عَنْدَ أَہْلِ الْحَدِيثِ حَدِيثُ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَقَدْ كَانَ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ يَرَی الْوُضُوءَ لِكُلِّ صَلَاةٍ اسْتِحْبَابًا لَا عَلَی الْوُجُوبِ
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ ہر صلاۃ کے لیے وضوکرتے باوضوہوتے یابے وضو۔حمید کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ لوگ کیسے کرتے تھے؟ تو انہوں نے کہا کہ ہم ایک ہی وضوکرتے تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: حمید کی حدیث بواسطہ انس اس سندسے غریب ہے،اور محدثین کے نزدیک مشہور عمرو بن عامروالی حدیث ہے جوبواسطہ انس مروی ہے،اوربعض اہل علم ۲؎ کی رائے ہے کہ ہرصلاۃ کے لیے وضومستحب ہے نہ کہ واجب۔