Jamia al-Tirmidhi Hadith 62 (سنن الترمذي)
[62]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةُ قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ الْجَنَابَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَہُوَ قَوْلُ عَامَّةِ الْفُقَہَاءِ أَنْ لَا بَأْسَ أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ وَالْمَرْأَةُ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَلِيٍّ وَعَائِشَةَ وَأَنَسٍ وَأُمِّ ہَانِئٍ وَأُمِّ صُبَيَّةَ الْجُہَنِيَّةِ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَبُو الشَّعْثَاءِ اسْمُہُ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: مجھ سے میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں اور رسول اللہﷺدونوں ایک ہی برتن سے غسلِ جنابت کرتے تھے ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اکثرفقہاء کایہ یقول ہے کہ مرداورعورت کے ایک ہی برتن سے غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں،۳-اس باب میں علی،عائشہ،انس،ام ہانی،ام حبیبہ،ام سلمہ اورابن عمر رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔