Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 64 (سنن الترمذي)

[64]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (471)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَاصِمٍ قَال سَمِعْتُ أَبَا حَاجِبٍ يُحَدِّثُ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ طَہُورِ الْمَرْأَةِ أَوْ قَالَ بِسُؤْرِہَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو حَاجِبٍ اسْمُہُ سَوَادَةُ بْنُ عَاصِمٍ و قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ فِي حَدِيثِہِ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ طَہُورِ الْمَرْأَةِ وَلَمْ يَشُكَّ فِيہِ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

حکم بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی سے وضو کومنع فرمایا ہے،یافرمایا: عورت کے جھوٹے سے وضوکرے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن ہے،۲-اور محمد بن بشاراپنی حدیث میں کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ مرد عورت کے وضوسے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے ۱؎،اورمحمدبن بشارنے اس روایت میں-أَوْ بِسُؤْرِہَا-والا شک بیان نہیں کیا ۲؎۔