Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 65 (سنن الترمذي)

[65] إسنادہ ضعیف

ابو داود (68) نسائي (326) ابن ماجہ (370)

سماک ضعیف عن عکرمۃ وصحیح الحدیث عن غیرہ إذا حدّث قبل اختلاطہ

وحدیث مسلم (323) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 191

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ اغْتَسَلَ بَعْضُ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ ﷺ فِي جَفْنَةٍ فَأَرَادَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَتَوَضَّأَ مِنْہُ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللہِ إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا فَقَالَ إِنَّ الْمَاءَ لَا يُجْنِبُ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَہُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَمَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کی ایک بیوی نے ایک لگن (ٹب) سے (پانی لے کر) غسل کیا،رسول اللہﷺ نے اس (بچے ہوئے پانی) سے وضو کرنا چاہا،توانہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول!میں ناپاک تھی،آپ نے فرمایا: پانی جنبی نہیں ہوتا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-یہی سفیان ثوری،مالک اور شافعی کاقول ہے۔