Jamia al-Tirmidhi Hadith 70 (سنن الترمذي)
[70]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ وَقُتَيْبَةُ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ قَال سَمِعْتُ مُجَاہِدًا يُحَدِّثُ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَرَّ عَلَی قَبْرَيْنِ فَقَالَ إِنَّہُمَا يُعَذَّبَانِ وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ أَمَّا ہَذَا فَكَانَ لَا يَسْتَتِرُ مِنْ بَوْلِہِ وَأَمَّا ہَذَا فَكَانَ يَمْشِي بِالنَّمِيمَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَأَبِي مُوسَی وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَنَةَ وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَأَبِي بَكْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرَوَی مَنْصُورٌ ہَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيہِ عَنْ طَاوُسٍ وَرِوَايَةُ الْأَعْمَشِ أَصَحُّ قَالَ و سَمِعْت أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ أَبَانَ الْبَلْخِيَّ مُسْتَمْلِي وَكِيعٍ يَقُولُ سَمِعْتُ وَكِيعًا يَقُولُ الْأَعْمَشُ أَحْفَظُ لِإِسْنَادِ إِبْرَاہِيمَ مِنْ مَنْصُورٍ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کا گزر دوقبروں کے پاس سے ہوا تو آپ نے فرمایا:یہ دونوں قبروالے عذاب دیئے جارہے ہیں،اورکسی بڑی چیزمیں عذاب نہیں دیئے جارہے(کہ جس سے بچنامشکل ہوتا) رہا یہ تویہ اپنے پیشاب سے بچتانہیں تھا ۱؎ اوررہا یہ تویہ چغلی کیا کرتا تھا ۲؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ،ابوموسیٰ،عبدالرحمٰن بن حسنہ،زید بن ثابت،اورابو بکر ۃ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔