Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 100 (سنن أبي داود)

[100]صحیح

صحیح بخاری (191، 197) صحیح مسلم (235)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَسَہْلُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ جَاءَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَأَخْرَجْنَا لَہُ مَاءً فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ

سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک بار) رسول اللہ ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے تو ہم نے آپ ﷺ کے لیے پیتل کے برتن میں پانی پیش کیا اور آپ ﷺ نے اس سے وضو کیا۔