Sunan Abi Dawood Hadith 128 (سنن أبي داود)
[128] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (390)
محمد بن عجلان مدلس (طبقات المدلسین: 3/98) ولم أجد تصریح سماعہ
وعبد اللہ بن محمد بن عقیل: ضعیف،ضعفہ الجمہور و أخطأ من زعم خلافہ وضعفہ ھو الراجح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الْہَمْدَانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ ابْنِ عَفْرَاءَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ عِنْدَہَا فَمَسَحَ الرَّأْسَ كُلَّہُ مِنْ قَرْنِ الشَّعْرِ كُلِّ نَاحِيَةٍ لِمُنْصَبِّ الشَّعْرِ لَا يُحَرِّكُ الشَّعْرَ عَنْ ہَيْئَتِہِ
سیدہ ربیع بنت معوذ ابن عفراء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں وضو کیا تو پورے سر کا مسح کیا،اوپر سے سر کا مسح شروع کرتے تھے،ہر جانب سے بالوں کی لٹوں کے رخ پر ہاتھ پھیرتے تھے۔اور آپ بالوں کو ان کی ہیت سے حرکت نہ دیتے تھے۔