Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 127 (سنن أبي داود)

[127] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (126)

انوار الصحیفہ ص 17

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ يُغَيِّرُ بَعْضَ مَعَانِي بِشْرٍ قَالَ فِيہِ وَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلَاثًا

جناب اسحاق بن اسماعیل کے واسطے سے یہ بھی روایت مروی ہے لیکن اس میں مذکورہ بالا روایت بشر (بشر بن مفضل) کے بعض معانی میں فرق ہے اس میں کہا ہے: ’’کلی کی اور ناک جھاڑی تین بار۔‘‘