Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 140 (سنن أبي داود)

[140]صحیح

صحیح بخاری (162) صحیح مسلم (141)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ فِي أَنْفِہِ مَاءً ثُمَّ لِيَنْثُرْ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی وضو کرے تو اپنی ناک میں پانی لے،پھر اسے جھاڑے (یعنی صاف کرے)۔‘‘