Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 170 (سنن أبي داود)

[170] إسنادہ ضعیف

ابن عم أبي عقیل زہرۃ بن معبد: ’’رجل مجہول‘‘ کما قال المنذري رحمہ اللہ (عون العبود: 1/ 66) ولم أجد من وثقہ

قال معاذ علي زئي: وقال ابن دقیق العید فی حدیث ابی داود: ’’وفی إسناد ھذا رجل مجھول‘‘ (الامام: 2/ 66)

انوار الصحیفہ ص 19

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ عَنْ حَيْوَةَ وَہُوَ ابْنُ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي عَقِيلٍ عَنْ ابْنِ عَمِّہِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ وَلَمْ يَذْكُرْ أَمْرَ الرِّعَايَةِ قَالَ عِنْدَ قَوْلِہِ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ ثُمَّ رَفَعَ بَصَرَہُ إِلَی السَّمَاءِ فَقَالَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَی حَدِيثِ مُعَاوِيَةَ

ابو عقیل نے اپنے چچیرے بھائی سے انہوں نے عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا کی مانند روایت کی ہے اور اس میں اونٹوں کے چرانے کا ذکر نہیں کیا اور ’’اچھی طرح وضو کرنے‘‘ کے موقع پر کہا کہ پھر وہ (وضو کرنے والا) اپنی نظر آسمان کی طرف اٹھائے (اور یہ دعا پڑھے) اور معاویہ بن صالح کی روایت کی مانند بیان کیا۔