Sunan Abi Dawood Hadith 1873 (سنن أبي داود)
[1873]صحیح
صحیح بخاری (1597) صحیح مسلم (1270)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عُمَرَ أَنَّہُ جَاءَ إِلَی الْحَجَرِ فَقَبَّلَہُ فَقَالَ إِنِّي أَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ لَا تَنْفَعُ وَلَا تَضُرُّ وَلَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُقَبِّلُكَ مَا قَبَّلْتُكَ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ حجر اسود کے پاس آئے اور اس کو بوسہ دیا،پھر کہا: بلاشبہ میں جانتا ہوں کہ تو محض ایک پتھر ہی ہے،نفع دے سکتا ہے نہ نقصان اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو نہ دیکھا ہوتا کہ انہوں نے تجھے بوسہ دیا تھا تو میں تجھے بوسہ نہ دیتا۔