Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1938 (سنن أبي داود)

[1938]صحیح

صحیح بخاری (3838)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ كَانَ أَہْلُ الْجَاہِلِيَّةِ لَا يُفِيضُونَ حَتَّی يَرَوْا الشَّمْسَ عَلَی ثَبِيرٍ فَخَالَفَہُمْ النَّبِيُّ ﷺ فَدَفَعَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اہل جاہلیت (مزدلفہ سے) اس وقت تک روانہ نہیں ہوتے تھے جب تک کہ کوہ ثبیر پر سورج کو (طلوع ہوتا) نہ دیکھ لیتے۔سو نبی کریم ﷺ نے ان کی مخالفت کی اور طلوع آفتاب سے پہلے ہی وہاں سے روانہ ہو لیے۔