Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 194 (سنن أبي داود)

[194]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ شُعْبَةَ،حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ عَنِ الْأَغَرِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْوُضُوءُ مِمَّا أَنْضَجَتِ النَّارُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو چیز آگ سے پکی ہو (اس کے استعمال سے) وضو لازم ہے۔‘‘