Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2062 (سنن أبي داود)

[2062]صحیح

صحیح بخاری (1452)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّہَا قَالَتْ: كَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الْقُرْآنِ: عَشْرُ رَضَعَاتٍ يُحَرِّمْنَ ثُمَّ نُسِخْنَ بِخَمْسٍ مَعْلُومَاتٍ يُحَرِّمْنَ،فَتُوُفِّيَ النَّبِيُّ ﷺ, وَہُنَّ مِمَّا يُقْرَأُ مِنَ الْقُرْآنِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ اللہ عزوجل نے قرآن میں پہلے یہ نازل کیا تھا کہ دس رضعات سے حرمت ثابت ہوتی ہے۔(دس بار دودھ پینے سے) پھر اسے پانچ رضعات سے منسوخ کر دیا۔اور جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو یہ الفاظ قرآن میں قرآت کیے جاتے تھے۔