Sunan Abi Dawood Hadith 2077 (سنن أبي داود)
[2077] إسنادہ ضعیف
ترمذی (1119) ابن ماجہ (1935)
الحارث الأعور ضعیف جدًا وللمتن شواہد ضعیفۃ
وروی أحمد (2/ 323) و ابن الجارود (684 واللفظ لہ) بسند حسن عن أبي ہریرۃ قال ’’لعن اللہ ﷺ المحلل والمحلل لہ‘‘ وھوالصواب
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا وَہْبُ ابْنُ بَقِيَّةَ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ حُصَيْنٍ،عَنْ عَامِرٍ عَنِ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: فَرَأَيْنَا أَنَّہُ عَلِيٌّ عَلَيْہِ السَّلَام،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ.
حارث اعور،نبی کریم ﷺ کے صحابہ میں سے ایک شخص سے روایت کرتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ وہ علی رضی اللہ عنہ ہیں،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔