Sunan Abi Dawood Hadith 2079 (سنن أبي داود)
[2079]إسنادہ حسن
أخرجہ البیھقي (7/127) عبد اللہ بن عمر العمري عن نافع قوي
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ،حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: إِذَا نَكَحَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوْلَاہُ, فَنِكَاحُہُ بَاطِلٌ. قَالَ أَبو دَاود: ہَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ،وَہُوَ مَوْقُوفٌ وَہُوَ قَوْلُ ابْنِ عُمَرَ رَضِي اللہُ عَنْہُمَا.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جب کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو اس کا نکاح باطل ہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ حدیث (مرفوعاً) ضعیف ہے۔یہ (دراصل) موقوف ہے اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا قول ہے۔