Sunan Abi Dawood Hadith 2395 (سنن أبي داود)

[2395]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَائِشَةَ... بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَ: فَأُتِيَ بِعَرَقٍ فِيہِ عِشْرُونَ صَاعًا.

عباد بن عبداللہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس قصے میں بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ کے پاس ایک ٹوکرا لایا گیا اس میں بیس صاع (کھجور) تھی۔