Sunan Abi Dawood Hadith 2466 (سنن أبي داود)
[2466]صحیح
صحیح بخاری (2044)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ،عَنْ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَعْتَكِفُ كُلَّ رَمَضَانَ عَشَرَةَ أَيَّامٍ،فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيہِ اعْتَكَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ہر رمضان کے آخری دس دن اعتکاف فرمایا کرتے تھے۔چنانچہ جس سال آپ ﷺ کا وصال ہوا آپ نے بیس دن اعتکاف فرمایا۔