Sunan Abi Dawood Hadith 2506 (سنن أبي داود)
[2506] إسنادہ ضعیف
نجدۃ بن نفیع مجہول (تقریب: 7099)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَاعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ،عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ الْحَنَفِيِّ،حَدَّثَنِي نَجْدَةُ بْنُ نُفَيْعٍ،قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ ہَذِہِ الْآيَةِ: إِلَّا تَنْفِرُوا يُعَذِّبْكُمْ عَذَابًا أَلِيمًا[التوبة: 39], قَالَ: فَأُمْسِكَ عَنْہُمُ الْمَطَرُ،وَكَانَ عَذَابَہُمْ .
نجدہ بن نفیع کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سورۃ التوبہ (کی آیت 39) کی تفسیر پوچھی،جس میں ہے کہ ’’اگر تم جہاد کے لیے نہ نکلو گے تو اللہ تمہیں درد ناک عذاب سے دوچار کر دے گا۔‘‘ انہوں نے فرمایا: ان سے بارش روک لی گئی اور یہی ان کا عذاب تھا۔