Sunan Abi Dawood Hadith 2526 (سنن أبي داود)
[2526]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (3842)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصِّيصِيُّ،حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ ح،وحَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبٍ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنِ ابْنِ شُفَيٍّ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: لِلْغَازِي أَجْرُہُ،وَلِلْجَاعِلِ أَجْرُہُ،وَأَجْرُ الْغَازِي.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جہاد کرنے والے کو اپنا ثواب ملتا ہے اور جو کوئی کسی مجاہد کو تعاون دیتا ہے اسے اپنا ثواب ملتا ہے اور ساتھ ہی جہاد کرنے والے مجاہد کا بھی۔‘‘ (دگنا ثواب ملتا ہے۔)