Sunan Abi Dawood Hadith 2557 (سنن أبي داود)

[2557]إسنادہ صحیح

وللحدیث شواھد کثیرۃ انظر الحدیثین الآتین (3785، 3787)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: نُہِيَ عَنْ رُكُوبِ الْجَلَّالَةِ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ ایسے جانور پر سواری کرنے سے منع کیا گیا ہے جو گندگی کھاتا ہو۔