Sunan Abi Dawood Hadith 2580 (سنن أبي داود)
[2580] إسنادہ ضعیف
سعید بن بشیر ضعیف (تقریب: 2276) و قال ابن الملقن: والأکثرون علی تضعیفہ (البدر المنیر 9/ 85)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ عَنِ الزُّہْرِيِّ... بِإِسْنَادِ عَبَّادٍ وَمَعْنَاہُ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاہُ مَعْمَرٌ وَشُعَيْبٌ وَعَقِيلٌ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ رِجَالٍ مِنْ أَہْلِ الْعَلْمِ،وَہَذَا أَصَحُّ عِنْدَنَا.
سیدنا زہری رحمہ اللہ نے بہ سند عباد بن عوام بیان کیا اور مذکورہ بالا کے ہم معنی ذکر کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت کو معمر،شعیب اور عقیل نے بواسطہ زہری کئی علماء سے نقل کیا ہے اور یہ ہمارے نزدیک صحیح تر ہے۔