Sunan Abi Dawood Hadith 2912 (سنن أبي داود)
[2912] إسنادہ ضعیف
’’رجل‘‘ مجہول کما قال المنذري والبیہقي وغیرھما (انظر عون المعبود 85/3)
وھو صحیح عن یحیي بن یعمر رحمہ اللہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَكِيمٍ الْوَاسِطِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بُرَيْدَةَ أَنَّ أَخَوَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَی يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ يَہُودِيٌّ وَمُسْلِمٌ فَوَرَّثَ الْمُسْلِمَ مِنْہُمَا وَقَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ أَنَّ رَجُلًا حَدَّثَہُ أَنَّ مُعَاذًا حَدَّثَہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ الْإِسْلَامُ يَزِيدُ وَلَا يَنْقُصُ فَوَرَّثَ الْمُسْلِمَ
سیدنا عبداللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ یک یہودی اور ایک مسلمان دو بھائی تھے۔وہ اپنا جھگڑا یحییٰ بن یعمر کے ہاں لے کر آئے تو انہوں نے مسلمان کو وارث قرار دیا اور کہا کہ مجھے ابوالاسود نے بیان کیا ‘ اس کو ایک آدمی نے بیان کیا کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے ’’اسلام بڑھتا ہے کم نہیں ہوتا۔‘‘ اور مسلمان کو وارث قرار دیا-